Thursday 31 December 2015

**تعزیتی ریفرنس#دعاء#منسٹری آف ھیومن رائٹس پاکستان-اسلام آباد**
--------------------------------
عظیم محقق واستاذ شعبہ سوشل ورک پنجاب یونیورسٹی پروفیسر سعیدالرحمن رحمۃ اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس-دعاء. زیراھتمام منسٹری آف ھیومن رائٹس پاکستان. زیرصدارت محمد ارشد ڈائریکٹر جنرل منسٹری آف ھیومن رائٹس پاکستان .خصوصی کلمات-دعاء ڈاکٹر مفتی عقیل الرحمن پیرزادہ چیرمین علماءامن کمیٹی پاکستان .شرکت خصوصی محمد حسین منگی ڈائریکٹر جنرل لاءاینڈ جسٹس ھیومن رائٹس .خصوصی کاوش ذوالفقار علی جھمٹ ڈائریکٹر منسٹری ھیومن رائٹس اسلام آباد. منعقد ھوئی. اس موقع پر مختلف ڈیپارنمنٹ کے سینئر آفیسران نے شرکت کی اور پروفیسر صاحب رحمۃاللہ علیہ کی علمی و تحقیقی خدمات پر اظہار خیال کیا.اور دعاء مغفرت کرائی گئی.
منجانب:  علماءامن کمیٹی پاکستان



0 comments:

Post a Comment